Fundraising 2008/WaysToGive/ur

From Meta, a Wikimedia project coordination wiki
Jump to: navigation, search

Need help? See the Translation FAQ or Meta:Babylon. All translators should also subscribe to translators-l to be kept up-to-date (and to ask questions).



طریقہ ہائے ادائیگی[edit]

کریڈٹ کارڈز[edit]

تمام کریڈٹ کارڈز کی ادائیگی کی تعمیل پے پال کے ذریعے کی جاتی ہے۔ اپنے ویزہ کارڈ، ماسٹر کارڈ، امریکن ایکسپریس اور دریافتی کارڈ سے ادائیگی کے لئے یہاں ٹک کریں۔

پے پال[edit]

آپ اپنی ادائیگی یا مالی منتقلی کے لئے پے پال کا کھاتہ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ پے پال کا کھاتہ استعمال کرنے کے لئے یہاں ٹک کریں۔

عطیہ بذریعہء ڈاک[edit]

بھیجیں۔ برائے کرم نقد رقم بذریعہ ڈاک نہ بھیجیں۔ Wikimedia Foundation, Inc.'برائے کرم اپنے چیک بنام
(پتہ برائے ڈاک (صرف چیک کے لئے:

وکی میڈیا فاؤنڈیشن انکارپوریشن
پوسٹ بکس نمبر 78350
سان فرانسسکو، کیلیفورنیا، 94107
ریاست ہائے متحدہ امریکہ

راس المال عطیہ[edit]

راس المال عطیہ بھیجنے کے لئے، برائے کرم اپنے دلال کو ہمارا نام، کھاتہ نمبر اور ہمارا DTCC نمبر ضرور دیں۔ جب معاملہ مکمل ہوجائے تو ہمیں بذریعہ برقی خط donate@wikimedia.org مطلع کردیں تاکہ ہم اُس کی تصدیق کرسکیں:

وکی میڈیا فاؤنڈیشن انکارپوریشن،
سن ٹرسٹ بینک،
سرمایہ کاری کھاتہ نمبر FER137812
DTCC کھاتہ نمبر:0226
کسی بھی پریشانی یا معاونت کے لئے ہمیں بذریعہ برقی خط donate@wikimedia.org پر رابطہ فرمائیں۔

براہ راست ادائیگی[edit]

وکی میڈیا فاؤنڈیشن کا اپنا بینک کا کھاتہ ہے، جس کے ذریعے آپ اپنے عطیات منتقل کروا سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں اگر آپ کو کوئی بھی دشواری ہو تو ہم سے بذریعہ برقی اس پتہ پر رابطہ کریں۔ donate at wikimedia.org.
امریکی بینک
وکی میڈیا فاؤنڈیشن
سن ٹرسٹ بینک
300 فرسٹ ایوینیو، جنوبی،
سینٹ پیٹرس برگ، فلوریڈا 33701،
ریاست ہائے متحدہ امریکہ
1.727.892.3955+
کھاتہ نمبر
امریکی قومی تار
ABA/ACH# 061000104
A/C# 1000063663321
بین الاقوامی
::سوفٹ کوڈ SNTRUS3A
::کھاتہ نمبر# 1000063663321
بین الاقوامی بینک
وکی میڈیا فاؤنڈیشن
بینکوے ڈیسکیا

44, ::بی وی ڈی پیچیکو

1000 برسکسیلز
بیلجئیم
کھاتہ نمبر:
IBAN BE43 0689 9999 9501
BIC GKCCBEBB
بیلجئیم کا قومی کھاتہ نمبر: 068-9999995-01 (رقوم کی منتقلی کے لئے بیلجئیم کے اندرونی و بیرونی علاقوں کے لئے جہاں IBAN کا نظام نافذ العمل نہیں ہے۔ )