چندا اگاہن ۲۰۱۲/ترجمہ/اشتہاری پیغامات

From Meta, a Wikimedia project coordination wiki
This page is a translated version of the page Fundraising 2012/Translation/Landing Page and Banner messages and the translation is 100% complete.
Banners round one
  1. براهِ مہربانی مدد کیجئے
  2. ابهی پڑھئے
  3. براهِ مہربانی پڑھئے:
    ایک ذاتی گذارش منجانب
    بانئ وکیپیڈیا، جمی ویلز
  4. وِکیپیڈیا غیر منافع بخش ہے، لیکن دنیا میں یہ موقع پانچویں نمبر آتا پر ہے، جس سے ہر ماه ۴۵ کروڑ لوگ مستفید ہوتے ہیں۔ آزادئ اظہار کی حفاظت کے لئے ہم اس پر اشتہارات کبهی نہیں چلائیں گے۔
    گُوگل اور یاہُو کے پاس ہزاروں معیل (سروَر) اور عملہ موجود ہے۔ ہمارے پاس فقط ۸۰۰ معیل اَور ۱۵۰ افراد کا عملہ ہے۔
    اگر اِس کا ہر قارئ ۵۰۰ پاکستانی روپے کا عطیہ کرے، تو ہمیں سال میں محض ایک ہی دن چندا اگاہنے کی ضرورت پڑے گی۔ براهِ مہربانی وکیپیڈیا کو آزاد رکھنے کے لئے عطیہ دیں۔
  5. وِکیپیڈیا غیر منافع بخش ہے، لیکن دنیا میں یہ موقع پانچویں نمبر آتا پر ہے، جس سے ہر ماه ۴۵ کروڑ لوگ مستفید ہوتے ہیں۔ آزادئ اظہار کی حفاظت کے لئے ہم اس پر اشتہارات کبهی نہیں چلائیں گے۔
    گُوگل کے پاس یہی کوئی دس لاکھ معیل ہوں گے اَور یاہُو کے پاس تقریبًا ۱۲ ہزار افراد کا عملہ موجود ہے۔ ہمارے پاس فقط ۸۰۰ معیل اور ۱۵۰ افراد کا عملہ ہے۔
    اگر اِس کا ہر قارئ ۵۰۰ پاکستانی روپے کا عطیہ کرے، تو ہمیں سال میں محض ایک ہی دن چندا اگاہنے کی ضرورت پڑے گی۔ براهِ مہربانی وکیپیڈیا کو آزاد رکھنے کے لئے عطیہ دیں۔
Banners and LP's Round 2
  1. ایک وکیپیڈیا نویس کی جانب سے ایک ذاتی درخواست۔۔۔
  2. ایک وکیپیڈیا نویس کی جانب سے ایک ذاتی درخواست۔۔۔
  3. اوسط عطیہ
  4. وکیپیڈیا ایک غیر مُنافع بخش اداره ہے، لیکن پهر بهی یہ موقع دنیا میں پانچویں نمبر پر آتا ہے۔ ماہانہ ۴۵ کروڑ صارفین کے ساتھ، ہماری لاگت کسی بھی بڑے موقع کی مانند ہے: معیل، بجلی کا خرچہ، جگہ کا کرایہ، برنامج، عملے کی تنخواه اور قانونی مساعدت، وغیره۔
    اپنی آزادی کو برقرار رکھنے کے لئے ہم یہاں کبهی اشتہارات نہیں چلائیں گے۔ ہم کسی حکومت سے امداد نہیں لیتے؛ محض عطیات پر گذارا کرتے ہیں: اکثر لوگ ۵۰۰ پاکستانی روپے کی رقم عطیہ دیا کرتے ہیں؛ جبکہ اوسطًا، لوگ ۳۰۰۰ پاکستانی روپے کے عطیات دیا کرتے ہیں۔
    اگر یہ پڑھنے والا ہر شخص ۵۰۰ پاکستانی روپے کا عطیہ دے، تو ہماری عطیات کی درخواست ایک گھنٹے میں مکمل ہو جائے۔ براهِ مہربانی ہماری مدد کریں تاکہ ہم چندا اگاہنا بهول کر وکیپیڈیا پہ دوبارہ لَوٹ سکیں۔
  5. اگر یہ پڑھنے والا ہر شخص ایک سینڈوچ کی قیمت کے برابر عطیہ دے، تو ہماری عطیات کی درخواست ایک گھنٹے میں مکمل ہو جائے۔ براهِ مہربانی ہماری مدد کریں تاکہ ہم چندا اگاہنا بهول کر وکیپیڈیا پہ دوبارہ لَوٹ سکیں۔
Privacy policy notice
  1. عطیہ دینے کی صورت میں آپ وکیمیڈیا فاؤنڈیشن کے ساتھ معلومات کا تبادلہ کر رہے ہیں، جو کہ ایک غیر مُنافع بخش اداره ہے، جو وکیپیڈیا اور دیگر وکیمیڈیا منصوبہ جات کا منتظم ہے؛ اور آپ متحده ریاست ہائے امریکہ اور دیگر مقامات پر خدمات مہیا کرنے والے عطیہ کنندگان کے اخفائے راز پر اتفاق کرتے ہیں۔
  2. ہم آپ کی معلومات کسی کو بیچتے ہیں، نہ تو اُس کی تجارت کرتے ہیں۔ مزید معلومات کے لئے براهِ مہربانی عطیہ کنندگان اخفائے راز کا موقع ملاحظہ فرمائیں۔
Where your donation goes box text
  1. جہاں آپ کا عطیہ جاتا ہے، وہاں۔۔۔
  2. طرزیات: معیل، عرضِ شریط، اصلاح، ترقی۔ موقعِ وکیپیڈیا دنیا میں پانچویں نمبر پر ہے اور جتنا دنیا کے دیگر اہم مواقع خرچ کرتے ہیں؛ یہ اُتنے کے محض ایک جزو کے خرچے پہ چلتا ہے۔
  3. دیگر اعلیٰ درجے کے دس مواقع کے پاس ہزاروں کا عملہ موجود ہے، جبکہ ہمارا عملہ محض ۱۴۰ افراد پہ مشتمل ہے۔ اِس سےآپ کا عطیہ ایک با کفایت اور غیر مُنافع بخش ادارے میں بہترین سرمایہ کاری ہے۔