Template:Main Page/Intro/ur

From Meta, a Wikimedia project coordination wiki

میٹا ویکی

میٹا ویکی میں خوش آمدید؛ یہ اس عالمی برادری کا موقع ہے، جو مؤسسہ ویکی میڈیا کے منصوبوں کی ہم آہنگی اور دستاویز سازی سے لے کر منصوبہ بندی اور تجزیہ تک، ہر قسم کی شےء کے لئے ہے۔

ویکی میڈیا کی دیگر ویکی، جیسے ویکی میڈیا آؤٹ ریچ اور ویکی میڈیا اسٹریٹجی، وہ خصوصی منصوبے ہیں جن کی میٹا ویکی میں اپنی جڑیں ہیں۔ اس سے متعلق تبصرے ڈاک کی فہرستوں پہ (خصوصا ویکی میڈیا-ل پہ، اور اس کے کم ٹریفک والے متبادل موقع، ویکی میڈیا اعلان پہ،) آئی آر سی چینلوں پہ، مقامی ویکی میڈیا ابواب پہ، اور دیگر جگہوں پہ بھی کی جاتی ہے۔