دیوبند کمیونٹی ویکیمیڈیا/منصوبے
Appearance
Outdated translations are marked like this.
انجمن ویکیمیڈیا دیوبند
انجمن ویکیمیڈیا دیوبند (DCW) نے اپنی پائیدار ترقی اور عمومی طور پر ویکیمیڈیا تحریک کی ترقی کے لیے کئی منصوبے شروع کیے ہیں۔ ان میں شامل ہیں:
- [:dcw:DCW Conversation Hour|ڈی سی ڈبلیو کنورسیشن آور]، ایک ماہانہ کھلی گفتگو۔
- سی ڈبلیو لرننگ زون، انکیوبیشن میں۔
- ڈی سی ڈبلیو پروگریس پرزم: بین انجمنی رابطہ کال۔
- گرافک انٹرنشپ منصوبہ
- [:dcw:Heritage Lens ہیریٹیج لینس]: ایک عالمی تصویر کشی کا اقدام۔
- قیادت کی ترقی اور مہارتوں کے بنیادی ڈھانچے کا منصوبہ
- [:dcw:Mehfil-e-Wiki|محفل ویکی]، ڈراپ ان اور ویکی سیشن
- مدد اور تعاون منصوبہ
- Train a Wikipedian, Residential Leadership Development Program
- ویکی کلبس: ویکی کلب اے ایم یو،ویکی کلب دیوبند، ویکی کلب جامعہ.
- Youth Focus Group