Fundraising 2008/core messages/ur

From Meta, a Wikimedia project coordination wiki

See also: Fundraising 2008/supplementary pages


اذکار الموقع
  • 1. ویکیپیڈیا کی اعانت کیجیۓ!
  • 2. ویکیپیڈیا ایک غیرتجارتی منصوبہ ہے: عطیات دیجیۓ۔
  • 3. ویکیپیڈیا آپ کی امداد کے سہارے چلتا ہے: عطیہ کیجیۓ۔
  • 4. جب آپ چاہیں ویکیپیڈیا آپ کے ساتھ -- اور اب اسے آپ کی ضرورت ہے
  • 5. ویکیپیڈیا: زندگی سہل بناۓ۔
  • 6. وکیپیڈیا کی مدد کیجئیے:ایک غیر منفعت بخش منصوبہ
  • 7. منزل:
  • 8. حالیہ:
  • 9. ابھی عطیہ کیجئیے:
  • 10. دکھائیں
  • 11. چھپائیں
لائحہ
  • 20. ابھی عطیہ کیجئیے
  • 21. سوالات؟
  • 22. سرپرست
  • 23. دہندگان کے تبصرے
  • 24. عطیوں کا طریقہ
  • 25. اظہارِ اعانت
  • 26. اسباق
  • 27. شفافیت
  • 28. داستانیں
صفحات نزول
  • 30. وکی میڈیا فاؤنڈیشن کے بارے میں
  • 31. سال 2007ء-2008ء کی سالانہ رپورٹ پڑھیں
  • 32. سوالات و جوابات
  • 33. طریقہء کار کی شفافیت کے متعلق مزید معلومات
ابواب
  • 40. وکی میڈیا فاؤنڈیشن کی معاونت دنیا بھر کی 19 مختلف رضاکار تنظیمیں کر رہی ہیں۔
عطیہ دینے والے کا رد عمل
  • 50. اپنے جیسے عطیہ دینے والے دیگر صارفین کے براہ راست آراء دیکھیں۔
بصریات
  • 60. بصریات کے مزید مواقع کے لئے یہاں ٹک کیجئیے۔
ویکیپیڈیا کی اعانت کیجیۓ!
  • 70. ابھی عطیہ کیجئیے
  • 71. دنیا کے لاکھوں لوگ آج وکی پیڈیا کی بدولت کچھ نیا سیکھیں گے، ایک غیر منفعت رضاکارانہ اشتراکی جماعت کے طور پر ہم کوشاں ہیں کہ مزید بہتر انداز میں تمام معلومات کو دنیا کے تمام لوگوں کے لئے تمام زبانوں میں پیش کیا جاسکے۔ بلا معاوضہ و بلا اشتہارات۔
  • 72. آپ کے عطیات وکی پیڈیا کے منصوبوں اور اس کو آپ کے لئے مزید بہتر بنانے میں انتہائی معاون و مددگار ثابت ہونگے۔
  • 73. وکی پیڈیا کی اعانت وکی فاؤنڈیشن کرتی ہے جوکہ سان فرانسسکو، کیلیفورنیا، امریکہ میں واقع ہے اور 501 (C) (3) کے تحت محصول سے مستشنیٰ ہے، غیر تجارتی منصوبہ ہے۔ آپ اپنے عطیات کی کٹوتی اپنی وفاقی قابل محصول آمدنی میں سے کرواسکتے ہیں۔ تمام کریڈٹ کارڈز کے ذریعے دئیے گئے عطیات کی وصولی پے پال (paypal) کے ذریعے کی جاتی ہے۔
سر فہرست/حرف آخر
  • 80. تصور کریں ایک ایسی دنیا کا جہاں ہر انسان اس کرہء ارض اور انسانیت سے متعلق تمام تر معلومات مفت میں حاصل کرسکتا ہے۔ ---جمی ویلز، بانیء وکی پیڈیا, Chair Emeritus of the Wikimedia Foundation
  • 81. وکی پیڈیا، وکی میڈیا فاؤنڈیشن کا ایک منصوبہ ہے۔
  • 82. سوالات یا رائے؟ وکی میڈیا فاؤنڈیشن سے رابطہ کریں: donate@wikimedia.org
صفحہء عطیات
  • ویکیپیڈیا کی اعانت کیجیۓ
  • 91. اپنے عطیات کریڈٹ کارڈز اور پے پال (Paypal) کے ذریعے دیجئیے۔
  • 92. (عطیہ کرنے کے مزید ذرائع منی بکرز، چیک، اسٹاک یا بذریعہ پوسٹ بھی کئے جاسکتے ہیں۔ )
  • 93. رقم:
  • 94. عوامی آراء (سوچیں کہ آپ کی رائے پوری دنیا کے سامنے پیش ہوگی؟ زیادہ سے زیادہ 200 لفظوں پر مشتمل رائے یہاں دیں۔ اپنی اور دوسروں کی آراء یہاں دیکھیں۔):
  • 95. عطیہ کرنے والوں کی براہ راست آراء یہاں ملاحظہ کریں۔
  • 96. میرے نام کو پوشیدہ رکھیں۔
  • 96a. میرا نام شامل فہرست کریں۔ (میری رائے کے سامنے) عوامی عطیات دینے والوں کی فہرست۔
  • 97. میں وکی میڈیا فاؤنڈیشن کے خبری خطوط اور برقی خظوط وصول کرنے کا خواہشمند ہوں۔ (میں وکی میڈیا فاؤنڈیشن کے خبری خطوط اور برقی خظوط وصول کرنے کا خواہشمند ہوں۔ ہماری نجی پالیسی یہاں ملاحظہ کیجئیے۔)
  • 98. عطيہ
  • 99. کریڈٹ کارڈز کے ذریعے دئیے گئے عطیات پے پال (Paypal) کے ذریعے وصول کئیے جائینگے۔ اگر آپ چاہیں تو اپنے عطیات خود پے پال کے ذریعے بھی ادا کرسکتے ہیں۔ آپ کے عطیات بنام وکی میڈیا فاؤنڈیشن انکارپوریشن کے نام پر کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ادا کئے جائیں گے۔
  • 100. ہماری غیر تجارتی حیثیت کی تصدیق کے لئے ملاحظہ کیجئیے، ہماری سالانہ رپورٹ، یا دوسرے سوالات کےلئے یہاں ٹک کیجئیے۔
  • 101. وکی پیڈیا کے مقامی باب کو دینے کے لئے، برائے کرم منتخب کریں یا دیکھیں مکمل فہرست ابواب.
  • 102. ابواب وکی میڈیا کے مفت علم کی فراہمی کے اس مقصد کی تکمیل و تشوونما کے لئے مخصوص جغرافیائی علاقوں کے لحاظ سے انتہائی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ فہرست میں موجود ابواب اپنی سرگرمیوں کا پچاس فیصد بین الاقوامی وکی میڈیا فاؤنڈیشن کے ساتھ شراکت پر راضی ہوتے ہیں۔
صفحہ برائے امتنان
  • 110. وکی پیڈیا کی اعانت کرنے کا شکریہ۔
  • 111. جلد ہی آپ کو ایک برقی خط کے ذریعے توثیق اور آپ کے عطیہ کی محصولیاتی رسید مل جائیگی۔
  • 112. اپنی اعانت کا اظہار کیجئیے!
  • 113. لفظ بڑھائیں اور دنیا کو بتائیں کہ آپ نے وکی پیڈیا کی اعانت کی ہے۔
  • 114. درج ذیل عطیات کے بٹن اپنے مدونہ، سماجی جالکاری مواقع جات، نجی یا تجارتی مواقع کے صفحات،یا اپنے برقی خط کے دستخظ میں شامل کریں تاکہ دیگر افراد بھی وکی پیڈیا کو عطیات دینے کے لئے مائل ہوں۔آپ حیرت انگیز ٹکڑوں کو دوبارہ ملا بھی سکتے ہیں، اصل یہاںدیکھئیے۔ تمام تر عطیاتی بٹن تخلیق عام SA-BY-CC اجازہ کے تحت دستیاب ہیں۔
  • 115. کیا آپ مواصلاتی براہ راست یا دیگر پروگرام ریڈیو پر منعقد کرتے ہیں؟ ہماری سمعی PSAs کو زبراثقال کرکے اپنی معاونت کا اظہار کیجئیے۔
  • 116. آپ کی زندگی کو وکی پیڈیا نے کس طرح آسان کردیا؟
  • 117. یہاں ٹک کریں اپنی وکی پیڈیا کی کہانی ہمیں بتانے کے لئے۔
  • 118. دنیا بھر کے تقریبا ڈھائی ارب لوگ ماہانہ وکی پیڈیا کا مطالعہ کرتے ہیں --- ہماری 250 سے زائد زبانوں کی مختلف دائرۃ المعاف میں۔ چند لمحے صرف کریں اور ہمیں اپنی کہانی بتائیں۔
  • 119. دیکھیں دنیا بھر کے عطیہ کرنے والوں کی آراء اور اُن کے جوابات۔
  • 120. علمیہ انداز کے بٹن (مدونہ میں استعمال کے لئے بہترین)
  • 121. چھوٹے بٹن
  • 122. بڑے بٹن
  • 123. وکی میڈیا فاؤنڈیشن کی معاونت دنیا بھر کی 19 مختلف رضاکار تنظیمیں کر رہی ہیں۔ ابواب علاقائی سطح پر اپنے اپنے علاقوں میں کام کرتے ہیں، اور وکی میڈیا فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر عطیات کے حصول کے لئے سرگرمیوں میں بھی بھرپور حصہ لیتے ہیں۔

خاص
  • بائیں اقتباس: “
  • دائیں اقتباس: ”
  • سکہ رائج الوقت: $
  • مقررہ رقم: $30, $75, $100