Growing Local Language Content on Wikipedia (Project Tiger 2.0)/Writing Contest/ur

From Meta, a Wikimedia project coordination wiki
Jump to navigation Jump to search
This page is a translated version of the page Growing Local Language Content on Wikipedia (Project Tiger 2.0)/Writing Contest and the translation is 100% complete.

Warning: Display title "<span style="position: absolute; clip: rect(1px 1px 1px 1px); clip: rect(1px, 1px, 1px, 1px);">Growing Local Language Content on Wikipedia (Project Tiger 2.0)/Writing Contest/ur</span>" overrides earlier display title "ویکیپیڈیا پر مقامی زبان کے مواد کا فروغ (منصوبہ ٹائیگر 2.0)/تحریری مسابقہ".

منصوبہ ٹائیگر تحریری مسابقہ

منصوبہ ٹائیگر ایک تحریری مسابقہ ہے جس کا مقصد ویکیپیڈیا برادریوں کو ہندوستانی زبانوں میں ہندوستان کے متعلق معیاری مضامین بنانے پر ابھارنا ہے۔

ٹیگر تحریری مسابقہ اول میں ہندوستانی زبانوں میں کامیاب شرکت کی تھی اسی لیے اس سال بھی یہ مسابقہ ہو رہا ہے۔

کیا آپ تعاون کریں گے؟

شرکت کرنے سے قبل اندراج کرانا ضروری ہے

مرحلہ اول

مسابقہ میں شمولیت اختیار کریں

10 اکتوبر 2019ء، 11:59 PM۔ بھارتی مقامی وقت

ابھی شامل ہوں

مرحلہ دوم

مضامین کا اندراج کریں

اپنی نئی تخلیق یا تجدیدی مواد شامل کریں

انگریزی میں اپنے مضامین شامل کریں
دوسری زبانوں میں اندراج کریں

Text-x-generic-apply.svg قوانین

نیا مضمون تحریر، ترجمہ یا موجود مضامین میں توسیع کی جا سکتی ہے، یہ مضامین یا مواد اپنے الفاظ میں تحریر کیے جائیں، نیز اس مسابقے کے لیے تیار کی گئی فہرست موضوعات میں سے مضامین کا انتخاب کیا جائے۔ مواد تحریر کرنے میں ویکیپیڈیا کے شرائط حوالہ جات کی پاسداری لازمی ہے۔ مضمون میں مجموعی ترامیم کا حجم کم از کم 300 الفاظ اور 9000 بائٹ (مع حوالہ جات) ہو۔

نئے مضامین کی تخلیق یا پہلے سے موجود مضامین کی توسیع کی مدت 10 اکتوبر 2019ء، 0:00 سے 10 جنوری 2020ء، 23:59 (بھارتی معیاری وقت) تک ہے۔

قوانین کی تفصیلات

انعامات

ہر مہینے ہر شریک برادری میں سے تین فائق صارفین کو علاحدہ علاحدہ انعامات سے نوازا جائے گا، جو ان کی ماہانہ کارکردگی کو دیکھ کر دیے جائیں گے۔ انعامات کی قیمت بالترتیب 3,000 بھارتی روپے، 2000 بھارتی روپے اور 1,000 بھارتی روپے ہوگی۔

تین ماہ کی طویل ترمیمی دوڑ کے بعد اردو ویکی برادری سمیت دیگر بھارتی زبانوں کی ویکی برادریوں میں سے جو برادری سب پر فائق ہوگی اس پوری برادری کو ایک انعام ملے گا۔ نیز فتحمند برادری کے لیے سہ روزہ تربیتی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔

موضوعات

آ کسی بھی فہرست میں سے کوئی بھی مضمون بنا سکتے ہیں۔ اگر کسی زمرہ میں مزید مضامین چاہتے ہیں تو تبادلہ خیال پر درخواست دیں۔ ہم انہیں شامل کرنے کی مکمل سعی کریں گے

نظر ثانی موضوعات

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

اس منصوبے کے متعلق مزید جانیں

عمومی سوالات پڑھیں