میٹا:مرکزی اطلاع منتظمین
Outdated translations are marked like this.
→ہدایات و حکمت عملیاں | Central notice administrators |
یہ صفحہ میٹا پر "مرکزی اطلاع منتظمین" ($group-cna) گروپ کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے۔ |
![]() | قانونی اور سیکورٹی وجوہات کی بناء پر، ویکیمیڈیا تنظیم نے اس کردار کے لیے دو عنصر کی تصدیق کی ضرورت کا فیصلہ کیا ہے۔ |
مرکزی اطلاع منتظمین (CNA) گروپ کو جھنڈے مہمات میں ترمیم اور وہ فعال کرنے کے حقوق حاصل ہیں۔ وکیوں پر جھنڈوں کے ممکنہ طور پر بہت زیادہ اثرات کی وجہ سے، یہ احتیاط سے اور کم سے کم دیا جانا چاہیے۔ پہلے، تمام منتظمین کو بھی ان حقوق تک رسائی حاصل تھی، لیکن اسے نومبر 2018ء میں ہٹا دیا گیا۔
مرکزی اطلاع جھنڈے مہمات کے لیے درخواستیں CentralNotice/Request پر کرنی چاہیے۔
حقوق
مرکزی اطلاع منتظمین کے پاس درج ذیل حقوق ہیں:
- ذاتی ترامیم کی خودکار مراجعت
(autopatrol)
- Protect translatable messages handled by the Translate extension and included in CentralNotice banners
(banner-protect)
- مرکزی اعلان کا انتظام
(centralnotice-admin)
- صارف انٹرفیس میں ترمیم
(editinterface)
- دو مرحلہ توثیق کی تنفیذ
(oathauth-enable)
- آبشاری حفاظت کے حامل صفحات میں ترمیم اور درجات حفاظت میں تبدیلی
(protect)
Appointment and removal
میٹا ویکی مامورین اداری مرکزی اطلاع منتظمین مقرر اور ہٹا سکتے ہیں۔
Meta:Requests for adminship پر حقوق کی درخواست کی جا سکتی ہے۔