یوکرین کا ثقافتی سفارت کاری مہینہ 2025/فہرست
Ukraine's Cultural Diplomacy Month 2025
[Social media: #UCDMonth] • [Link here: ucdm.wikimedia.org.ua]

مجوزہ مضامین کی فہرست
منتظمین نے اس مقابلے کے لیے اہم موضوعات کی فہرست تیار کی ہے۔ ہم چاہیں گے کہ وہ کئی زبانوں میں موجود ہوں! اس فہرست سے کسی مضمون کو تحریر کرنے یا بہتر کرنے میں حصہ لینے والے کو اضافی پوائنٹس ملیں گے (دیکھیں اصول اور پوائٹس)۔ مقابلہ کرنے والے مضامین لکھنے یا بہتر کرنے کا انتخاب فہرست سے ہٹ کر بھی کر سکتے ہیں، لیکن ایسے عنوانات کا مقابلہ کے دائرہ کار میں ہونا ضروری ہے۔
'اظہار لاتعلقی: اگرچہ یہاں دیے گئے تجویز کردہ مضامین یوکرینی ویکیپیڈیا میں قابل ذکر ہیں، لیکن مقابلے کے منتظمین شرکا کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ یہ جانچ کریں کہ آیا آپ نے جس موضوع کے بارے میں لکھنے کا فیصلہ کیا ہے وہ آپ کی زبان کے ویکیپیڈیا کے معروفیت کے رہنما اصولوں پر پورا اترتا ہے۔
Article lists |
---|