ویکی کانفرنز انڈیا 2026
Appearance
Outdated translations are marked like this.
"ویکی کانفرنس انڈیا2006" بھارت میں قومی سطح پر چوتھی بارمنعقد ہونےجارہی ہے۔ یہ کانفرنس ہندوستان اور مشرقی ایشیا کے ویکی پیڈینز اور دیگر ویکی پیڈیا منصوبوں کے متعلقہ استفادوہ کنندگان کو ایک دوسرے سے قریب کرنے میں مددگار ثابت ہو گی۔ یہ کانفرنس جنوبی بھارت کے صوبہ کیرلا کے کوچی میں 4 تا 6 ستمبر 2026 کو منعقد ہورہی ہے۔
ویکی پیڈیا کے بدلتے منظر نامہ کے چلتے، ویکی میڈیا کے کامنس برادری کی قیادت کی تشکیل نو اور لچکداری، دور اندیشی اور ہم آہنگی سے آرستگی۔
ہمارے بنیادی مقاصد
- Link: WikiConference India 2026 Conference Fund application
- مصنوعی ذہانت کے دور میں
ویکی پیڈیا برادری کی قیادت
- آن لین پر موجودایک طرف مصنوعی ذہانت کے ذریعہ نہایت تیزی کے ساتھ اضافہ شدہ مواد،اور دوسری طرف انسان کے ذریعے تشکیل پائے مواد کے درمیان تصادم کی صورت پیدا ہوگئی ہے۔انسانی کوششوں کو کارآمد اور بہتر بنانا ناگزیر ہو گیا ہے۔
- علاقائی زبانوں اور مقامی جانکاری کو تقویت دینا
- Reimagining the knowledge commons is not only about tools or platforms- it is also about leadership. It is about ensuring that regional languages, local knowledge systems, and underrepresented histories remain at the heart of the global movement.
- اختراعی، منفرد اور آسان طریقہ کار کے ذریعے شمولیت
- یہ ہمیں رویتی تدوین سے بھی آگے سوچنے کی جانب ترغیب دیتا ہے اور نئی معالوما ت میں اضافہ کرنے کے علاوہ بھارت اور جنوبی بھارت کے تنوع لیے کے نت نئے طریقہ کار کھوجنے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے
- علم کی دوریوں کو گھٹانا
- زبانی روایات، متنوع ذرائع ابلاغ، اور باہمی تعاون پر مبنی ثقافتی دستاویزات کو شامل کرنے کے لیے متن پر مبنی علم سے آگے بڑھنا۔
خط زمانی (نظام الاوقات)
- کانفرنس کا وظیفہ جمع کرنا (1 ستمبر 2025ء)
- کانفرنس کے وظیفہ پر منظوری ملی (4 دسمبر، 2025)
- ویکی میڈیا فونڈیشن اور آئی آئی آئی ٹی۔حیدرآباد کے درمیان معاحدہ کی توثیقی(16 دسمبر، 2025)

- جائے وقوع کانفرنس کی تصدیق (15 جنووری، 2026)

- آئی آئی آئی ٹی۔حیدرآباد کا وظیفہ ملا (21 جنوری، 2026)

- تنظیمی کاموں کے لیے رضاکاروں کا انتخاب کریں۔

- ویکی میڈیا فونڈیشن اور آئی آئی آئی ٹی۔حیدرآباد کے درمیان معاحدہ کی توثیقی(16 دسمبر، 2025)
- سی او ٹی ممبران اور کمیٹی ممبران کی شمولیت

- 15 اپریل 2026 دوپہر 11:59 بجے درخواست برائے وظیفہ بند کر دیاگیا

- Call for Submissions is closed on 15th July 2026

