File talk:Wikilover90.jpg

From Meta, a Wikimedia project coordination wiki

ویکیپیڈیا کے لیے آپ کی خدمات قابل تعریف ہیں، کھوار ویکیپیڈیا عنقریب منظور ہوجائے گا انشاء اللہ، ہمیں کچھ تکنیکی امور،سانچہ جات، ماڈیول اور اینفوباکس کو درست کرنے لیے آپ کی خدمات مختصر عرصے کے لیے درکار ہیں، اگر آپ مناسب سمجھیں تو آپ کا نام ہم بطور ٹیسٹ ایڈمن کے طور پر کھوار ویکیپیڈیا میں شامل کرسکتے ہیں، آپ کا جواب درکار ہے شکریہ--RAChitrali 05:35, 11 May 2019 (UTC)[reply]