Help:View source/ur

From Meta, a Wikimedia project coordination wiki

جب کوئی صفحہ حفظ بند کر دیا جاتا ہے تو کچھ مخصوص صارفین اسے ترمیم نہیں کر سکتے۔ نیم حفظ بند کئے جانے کا مطلب ہے کہ آئی پی اور نئے صارف منع کر دیے جاتے ہيں صفحے میں ترمیم سے ، اسی طرح مکمل حفظ بند ہر ایک کو منع کر دیتا ہے سوائے منتظم اعلیٰ کے ۔ چاہے کوئی بھی سطح کی حفاظت بند کسی پیج کو لگائی جائے تو ہر صارف اس صفحے کی اصل رمزیات دیکھنے میں آزاد ہوتا ہے ۔ جو کہ ایک عمل ہے صفحے کے اصل اور بنیادی ترمیمات دیکھنے کے لیے ۔ اس صورت میں ہر ایک صارف اس کوڈ کو نقل بھی کر سکتے ہيں اور ان کو جانچ پڑتال بھی کر سکتے ہیں کسی اور وکی متن کے پروگرام کے لیے ۔ مگر اس حفاظت بند صفحے میں بہر حال کوئی تبدیلی نہیں کر سکتے ۔

حفاظتی وجہ کی بنا پر "اصل دکھائیں" کا اظہار، ترمیم سے روکنے تک محدود نہيں ہے ۔ جیسے کہ، بغیر خانۂ ترمیم کی اجازت والے صارفین دیکھ سکتے ہیں "اصل دکھائیں" جب وہ کسی صفحے کو میڈيا وکی فضائے نام کے کسی صفحے میں ترمیم کرتے ہيں ۔

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ "اصل دکھائیں" کا عمل صارفین کو تنگ کرے گا , خاص کر اس وقت جب ڈیٹا بیس کسی ڈیولپر کی طرف سے کلی طور پہ مقفل کیا گیا ہو تاکہ دیکھ بھال کی جائے یا اس وقت جب ماتحت معیل (سلیو سرور) تطہیر چاہ رہا ہو زیر قطار کاموں کے لیے ۔

"اصل کھائیں" کا اندراج نامہ نیچے موجود ہے ۔

تصویر برائے " اصل دکھائیں " صفحہ، بمعہ ناقابل تبدیل متن ۔

Links to other help pages

Help contents
Meta · Wikinews · Wikipedia · Wikiquote · Wiktionary · Commons: · Wikidata · MediaWiki · Wikibooks · Wikisource · MediaWiki: Manual · Google
Versions of this help page (for other languages see further)
What links here on Meta or from Meta · Wikipedia · MediaWiki
Reading
Go · Search · Namespace · Page name · Section · Backlinks · Redirect · Category · Image page · Special pages · Printable version
Tracking changes
Recent changes (enhanced) | Related changes · Watching pages · Diff · Page history · Edit summary · User contributions · Minor edit · Patrolled edit
Logging in and preferences
Logging in · Preferences
Editing
Starting a new page · Advanced editing · Editing FAQ · Export · Import · Shortcuts · Edit conflict · Page size
Referencing
Links · URL · Piped links · Interwiki linking · Footnotes
Style and formatting
Wikitext examples · CSS · Reference card · HTML in wikitext · Formula · Lists · Table · Sorting · Colors · Images and file uploads
Fixing mistakes
Show preview · Reverting edits
Advanced functioning
Expansion · Template · Advanced templates · Parser function · Parameter default · Magic words · System message · Substitution · Array · Calculation · Transclusion
Others
Special characters · Renaming (moving) a page · Preparing a page for translation · Talk page · Signatures · Sandbox · Legal issues for editors