Meta:Requests for comment/Head/ur

From Meta, a Wikimedia project coordination wiki
This page is a translated version of the page Meta:Requests for comment/Head and the translation is 100% complete.
Shortcut:
WM:RFC
تبصرے کے لیے درخواستیں میٹا ویکی کے لیے وسیع اہمیت کے کسی بھی مسئلے پر باہر سے ان پٹ کی درخواست کرنے کا عمل ہے، چاہے وہ مواد ہو، صارف کا برتاؤ، یا میٹا وکی پالیسیاں اور ہدایات ہوں۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ دیگر مباحثے کے فورمز ہیں جیسے بابل (عام بحث) یا ویکیمیڈیا فارم (عمومی ویکیمیڈیا وسیع بحث) اور دیگر تنازعات کے حل کے متبادل، جیسے کسی منتظم یا مامورین اداری سے مدد کی درخواستیں۔ تبصرے کی درخواستوں کے لیے جو عالمی دائرہ کار میں ہیں، براہ کرم تبصرے کی درخواستیں سے رجوع کریں۔ میٹا ویکی کے لیے تبصرے کی درخواست بنانے کے لیے براہ کرم نیچے دیے گئے ڈبے کی ہدایات پر عمل کریں۔



(Translate)