Jump to content

Translations:Category:Terms of use/1/ur

From Meta, a Wikimedia project coordination wiki

ویکیمیڈیا شرائط استعمال ایک عالمی پالیسی ہے جو ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تمام ویکیمیڈیا منصوبوں پر لاگو ہوتی ہے۔ میٹا ویکی پر یہ صفحات ویکیمیڈیا برادری کی طرف سے عوامی جائزے، مجوزہ اپ ڈیٹس، اور مباحثوں کو محفوظ کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں۔