Translations:Tech/News/2018/07/1/ur

From Meta, a Wikimedia project coordination wiki

تکنینکی اخبار کے ہفتہ وار خلاصے سافٹ ویئر کی ان حالیہ تبدیلیوں کی نگرانی کرنے میں مدد دیتے ہیں جو آپ کو اور آپ کے آزد دائرۃ المعارف کے ساتھی مصنفین پر اثر انداز ہو سکتی ہیں۔ اندراج کروائیں، شرکت کریں اور رائے دیں۔