سندھی آذربائیجانی ویکی تعاون

From Meta, a Wikimedia project coordination wiki
This page is a translated version of the page Sindhi-Azerbaijani Wiki Collaboration and the translation is 86% complete.
Outdated translations are marked like this.

سندھی-آذربائیجانی ویکی تعاون سندھی ویکیپیڈیا اور آذربائیجانی ویکیپیڈیا کمیونٹیوں کے درمیان ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ 2019 کے لیے تعاون ہے۔ اس کا مقصد دونوں برادریوں کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔ اس تعاون کے ایک حصے کے طور پر، ایک زبان کی کمیونٹی کے ویکیپیڈین دوسری زبان کی کمیونٹی کے لحاظ سے اہم ترین مضامین بنائیں گے۔

ارکان

آذربائیجانی کمیونٹی برادری کی جانب سے درخواست کردہ مضامین

  1. گوبستان راک آرٹ YesY
  2. میڈن ٹاور باکو YesY
  3. شاکی خان محل YesY
  4. شیروان شاہ محل YesY
  5. آتشگاہ باکو YesY
  6. آذربائیجان میں مٹی کے آتش فشاں YesY
  7. آذربائیجان کارپٹ میوزیم YesY
  8. عزیر حاجیبیوفYesY
  9. زین العابدین طغیف YesY
  10. یوم آزادی (آذربائیجان) YesY
  11. یوم جمہوریہ (آذربائیجان) YesY
  12. کالاگھائی YesY
  13. آذربائیجانی بیلےYesY
  14. آذربائیجانی زبانYesY
  15. آذربائیجانی منات YesY
  16. باکو YesY
  17. لیلی اور مجنون (بیلے) YesY
  18. آذربائیجان کی سیاست YesY
  19. آذربائیجان کا آئین YesY
  20. آذربائیجان پاکستان تعلقات YesY
  21. لیلی اور مجنون (اوپیرا) YesY
  22. ڈیڈ کورکٹ کی کتاب YesY

خلاصہ

مذکورہ بالا تمام مضامین جوگی اسد کے ذریعہ وام 2019 میں ترمیم کے لیے لکھے گئے تھے، سوائے آذربائیجان کا آئین جو کہ مہتاب احمد نے وام 19 کے لیے بنایا تھا، اور یوم آزادی (آذربائیجان) جو 18 اکتوبر کو بنایا گیا تھا، ارسلان علی کی طرف سے 2019 وام 2019 سے بہت پہلے،

باقی مندرجہ ذیل مضامین وام 2019 کے مقررہ وقت میں مکمل نہیں ہوسکے ، لیکن میں وام2019 کے بعد انہیں مستقل طور پر مکمل کرنے کی پوری کوشش کروں گا۔-جوگی اسد

  1. تیل کی چٹانیں TBA
  2. بی بی ہیبت مسجد TBA
  3. گوئگول نیشنل پارک TBA
  4. دیمجلی غار TBA
  5. ستار بحلولزد TBA
  6. گارا گرایوف TBA
  7. راشد بہبودوف TBA
  8. عمر الداروف TBA
  9. جلتا پہاڑ TBA


سندھی کمیونٹی کی طرف سے درخواست کردہ مضامین

  1. سندھو بادشاہی YesY
  2. راجہ داہر YesY
  3. دیبل YesY
  4. باواراج YesY
  5. جام تماچی YesY
  6. سچل سرمست YesY
  7. سوہائی تالپور YesY
  8. نازو دھاریجو YesY
  9. خیرپور YesY
  10. ضلع خیرپور YesY
  11. ایلن فقیر YesY
  12. سندھی کھانا YesY
  13. سندھی قوم پرستی YesY
  14. عابدہ پروین YesY
  15. جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ YesY
  16. جی ایم سید YesY
  17. سعادت حسن منٹو YesY
  18. سندھی ثقافتی دن YesY
  19. نادر کی سندھ مہم YesY
  20. افغانستان پاکستان رکاوٹ YesY
  21. قازقستان پاکستان تعلقات YesY
  22. ایران پاکستان تعلقات YesY
  23. سہائی ابڑو YesY
  24. ٹھری میرواہ YesY
  25. سہراب فقیر YesY

بیرونی روابط