Template:Welcome/ur
Jump to navigation
Jump to search
میٹا میں خوش آمدید![edit]
سلام، ویکیمیڈیا میٹا ویکی پر خوش آمدید! یہ ویب سائٹ ویکیمیڈیا منصوبہ جات کے روابط اور تبادلۂ خیال کے لیے ہے۔
یہ صفحہ قواعد پڑھنے کے بعد آپ اسے مفید اور قابل استعمال پائیں گے، ۔ اور اگر آپ ترجمہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہيں تو میٹا:بابلیلون دیکھیں۔
آپ ایک چٹ بھی لکھ سکتے ہیں اس صفحے پر میٹا:بابل یا ویکیمیڈیا چوپال پر ۔ (ازراہ کرم صفحے کے اوپر لکھی ہدایات قبل از تحریر بغور پڑھ لیں)
اچھے کام کے لیے نیک تمنائیں !