Jump to content

Terms of use/Creative Commons 4.0/MassMessage/ur

From Meta, a Wikimedia project coordination wiki
This page is a translated version of the page Terms of use/Creative Commons 4.0/MassMessage and the translation is 100% complete.

آداب! ویکیمیڈیا کے تمام منصوبوں میں CC BY-SA 3.0 اجازت نامے سے CC BY-SA 4.0 کی جانب منتقل ہونے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ چنانچہ میں آپ سب کو ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کی جانب سے اس تجویز پر اظہار رائے کی دعوت دیتا ہوں۔ مشاورت کی یہ مدت 8 اکتوبر سے شروع ہو کر 5 نومبر کو ختم ہوگی، امید ہے کہ ہمیں بڑے پیمانے پر آرا اور نقطہ ہائے نظر موصول ہونگے۔ اگر آپ اس میں دلچسپی رکھتے ہیں تو براہ کرم میٹاویکی پر ہونے والی اس گفتگو میں شرکت کریں۔


The above message will be sent out to Village Pumps on all language editions of all projects ahead of the opening of the consultation. Thank you in advance for your help translating this message! Joe Sutherland (WMF) (talk) 23:35, 22 September 2016 (UTC)[reply]