ٹیک/خبریں/۲۰۲۱/۲۹
ٹکنیکی خبر کے ہفتہ وار خلاصے آپ کو سافٹ وئیر کی حالیہ تبدیلیوں کی نگرانی میں مدد دیتے ہیں جو آپ اور آپ کے ساتھی وکیمیڈینز پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ سبسکرائب کریں، شراکت اور رائے دیں۔
پچھلا | 2021, ہفتہ 29 (پير 19 جولائی 2021) | اگلا |
تازہ ترین ٹیک خبریں ویکی میڈیا ٹیکنیکل برادری کی جانب سے۔ مہربانی کرکے دوسرے صارفین کو ان تبدیلیوں کے بارے میں بتائیں۔ تمام تبدیلیاں آپ کو متاثر نہیں کریں گی۔ ترجمہ دستیاب ہیں۔
حالیہ تبدیلیاں
- سانچوں کو تلاشنے، شامل کرنے اور ہٹانے کے آلے کو اپ ڈیٹ کیا گیا۔ یہ صحیح ٹیمپلیٹس کو تلاش اور استعمال کرنا آسان بنانے کے لیے کیا گیا۔ ۷ جولائی کو پہلے وکیوں پر آنا تھا۔ اس کی بجائے تاخیر ۱۲ جولائی کردی گئی۔ یہ اس سال کے آخر میں زیادہ وکیوں کے پاس آئے گا۔ [1][2]
- خصوصی:غیر منسلک صفحات ان صفحات کی فہرست دیتا ہے جو وکی ڈیٹا سے متصل نہیں ہیں۔ اس سے آپ کو ایسے صفحات کو تلاش کرنے میں مدد ملتی ہے جو ویکی ڈیٹا اشیاء سے منسلک ہوسکتے ہیں۔ کچھ صفحات وکی ڈیٹا سے متصل نہیں ہونے چاہے۔ آپ جادو لفظ استعمال کرسکتے ہیں
__EXPECTED_UNCONNECTED_PAGE__
ان صفحات پر جو خصوصی صفحہ پر شامل نہیں ھونے چاہے۔ [3]
اس ہفتے کے آخر میں تبدیلیاں
- میڈیاویکی کا نیا ورژن ٹیسٹ وکیوں اور MediaWiki.org پر 20 جولائی سے ھوگا۔ یہ نان ویکی پیڈیا وکیز اور کچھ وکیپیڈیا پر 21 جولائی سے ہوگا۔ یہ تمام ویڈیو پر 22 جولائی سے ھوگا (کیلنڈر)۔
مستقبل میں تبدیلیاں
- پارسرس میں میڈیا کا ڈھانچہ کیسے تیار ہوتا ہے جلد ہی ایچ ٹی ایم ایل آؤٹ پٹ تبدیل ہوجائے گا۔ اس سے بوٹس، گیجٹ، صارف اسکرپٹ اور ایکسٹینشن متاثر ہوسکتی ہیں۔ آپ مزید پڑھ سکتے ہیں۔ آپ اس کو ٹیسٹ ویکی یا ٹیسٹ ویکی ٢ پر پرکھ سکتے ہیں۔
- ۲۰۱۴ میں میڈیا ویکی اے پی آے (API) میں ٹوکن حاصل کرنے کے پیرامیٹرز کو تبدیل کردیا گیا تھا۔ پرانا طریقہ اب ۱ ستمبر سے کام نہیں کرے گا۔ اسکرپٹس، بوٹس اور ٹولز جو ۲۰۱۴ میں تبدیلی سے پہلے کے پیرامیٹرز کا استعمال کرتے ہیں ان کو اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ آپ مزید پڑھ سکتے ہیں۔
ٹیک خبر، ٹیک خبر مصنفین نے لکھی ہوئی اور بوٹ نے چھپائی۔ شراکت • ترجمہ • مدد حاصل کریں • رائے دیں • سبسکرائب کریں یا ان سبسکرائب کریں۔