تحریک کا نظم و ضبط اور حکمت عملی/موومنٹ چارٹر سفارتی پروگرام/بارے میں

From Meta, a Wikimedia project coordination wiki
This page is a translated version of the page Movement Charter/Ambassadors Program and the translation is 21% complete.
Outdated translations are marked like this.

موومنٹ چارٹر سفارتی پروگرام کو اس مقصد کے تحت بنایا گیا ہے کہ تمام آوازیں سنی جائیں، خاص طور ان لوگوں کی جن کی تحریک میں نمائندگی نہیں ہوتی، اور یہ کہ وہ موومنٹ چارٹر کے برادرانہ تجزیاتی عمل میں شامل اور حصہ دار ہیں۔

موومنٹ چارٹر سفراء وہ افراد اور انجمنیں ہیں جواس بات کو یقینی بنانے میں مدد کرتے ہیں کہ ان کی برادری برادرانہ تجزیاتی عمل میں مکمل طور سے شامل ہیں اور وہ موومنٹ چارٹر کے مواد کو پوری طرح سے سمجھتے ہیں، اور وہ آسانی سے اپنی رائے دے سکتے ہیں۔

Roles and commitments

موومنٹ چارٹڑ سفراء کئی متعدد طرح سے مدد کرتے ہیں:

  • اپنی برادری میں تجزیاتی مباحث کے نظم(آن لائن/آف لائن) کے ساتھ ان کے تاثرات جمع کرنا،اور میٹا ویکی پر دوبارہ رپورٹ کرنا۔
  • چارٹر کی معلومات کواپنی برادری کی زبان میں قابل رسائی بنانے کے لیے اس کا ترجمہ کرنا۔
  • موومنٹ چارٹر سے متعلق اعلانات کو اپنی برادری تک پہنچانا۔

موومنٹ چارٹڑ سفراء کے عزائم

  • موومنٹ چارٹر سفراء عالمی ضابطہ اخلاق کے پابند رہنے کا عزم کرتے ہیں۔
  • موومنٹ چارٹر سفراء اپنی برادری میں کم از کم ایک گفتگو کا اہتمام کرنے کا عزم کرتے ہیں۔
  • موومنٹ چارٹر سفراء گفتگو نشتوں کے دوران جمع کی ہوئی اپنی برادری کی آراء کو پیش کرنے کا عزم کرتے ہیں۔

Join us today!

Funding is available to support Movement Charter Ambassadors' time and effort in engaging their communities. More details on how to apply for the grant are here. If you need assistance with the process or the grant application, please send us an email at strategy2030(_AT_)wikimedia(_DOT_)org.