عالمی آی پی بلاک استثناء

From Meta, a Wikimedia project coordination wiki
Jump to navigation Jump to search
This page is a translated version of the page Global IP block exemptions and the translation is 100% complete.
User groups عالمی آی پی بلاک چھوٹ کی پالیسیاں اور متعلق معلومات
مختصر راستہ:
GIPBE
یہ صفحہ 'global-ipblock-exempt' عالمی صارف گروپ کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے۔
Walnut.svg
This page in a nutshell:
  • اسٹیوارڈز صارف کے اکاؤنٹ کو چھوٹ دے سکتے ہیں جو عالمی آی پی بلاکس کو نظرانداز کرتا ہے۔
  • عالمی آئی پی بلاک استثناء ویکی پر مقامی طور پر کسی بلاک کو نظرانداز نہیں کرتی۔

عالمی آی پی بلاک استثناء ایک عالمی گروپ ہے جو صارفین کو عالمی آی پی بلاکس اور رینج بلاکس کو نظرانداز کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ صارفین اسٹیوارڈ درخواستیں/عالمی حقوق پر global-ipblock-exempt کی رسائی کی درخواست کر سکتے ہیں۔ اگر آی پی کو مقامی طور پر بھی مسدود کیا گیا ہے تو، صارفین stewards(_AT_)wikimedia.org کے ذریعے رسائی کی درخواست کرسکتے ہیں۔

کوئی کھلی پراکسی#استثناء کی پالیسی کے مطابق یہ گروپ صارف کو آئی پی بلاکس، گلوبل رینج بلاکس اور ٹور ایگزٹ نوڈ بلاکس کو نظرانداز کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

یہ گروپ مقامی آی پی بلاکس اور مقامی رینج بلاکس کو متاثر نہیں کرتا ہے؛ جس کے لیے مقامی آی پی بلاک استثناء درکار ہے۔

یہ بھی دیکھیے