Jump to content

میٹا:ویکیمیڈیا تنظیم حمایت اور حفاظت

From Meta, a Wikimedia project coordination wiki
This page is a translated version of the page Meta:WMF Trust and Safety and the translation is 43% complete.
Outdated translations are marked like this.
یہ صفحہ میٹا پر "ویکیمیڈیا تنظیم حمایت اور حفاظت" ($name) گروپ کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے۔

ویکیمیڈیا تنظیم حمایت اور حفاظت گروپ کو اسلیے بنایا گیا تھا تاکہ ویکیمیڈیا تنظیم اعتماد اور حفاظت ٹیم (پہلے نام حمایت اور حفاظت) کے ممبران کو اکاؤنٹس کو مقفل کرنے، عالمی سطح پر آئی پی کو مسدود کرنے، صارفین کا نام تبدیل کرنے اور صارف کے حقوق کو عالمی سطح پر تبدیل کرنے کی اجازت دینا جبکہ یہ یقینی بناتے ہوئے کہ یہ سب ایک مرکزی گروپ کے ذریعے عالمی سطح پر کرنے کی صلاحیت کے بجائے مرکزی طور پر میٹا پر محفوظ شدہ ہے۔

حقوق

یہ صارف گروپ صارف کو درج ذیل حقوق دیتا ہے:

  • ذاتی ترامیم کی خودکار مراجعت (autopatrol)
  • عالمی کھاتے کو مقفل کرنا اور کھولنا (centralauth-lock)
  • عالمی کھاتوں کے ناموں کی تبدیلی (centralauth-rename)
  • عالمی کھاتے کی پوشیدگی (centralauth-suppress)
  • صفحہ کے مواد کے ماڈل میں ترمیم (editcontentmodel)
  • عالمی پابندیوں کی تخلیق و حذف (globalblock)
  • متعدد صارفین کو یکباری پیغام روانہ کریں (massmessage)
  • صارف کے لیے دو مرحلہ توثیق کو غیر فعال کریں (oathauth-disable-for-user)
  • دو مرحلہ توثیق کی تنفیذ (oathauth-enable)
  • Verify whether a user has two-factor authentication enabled (oathauth-verify-user)
  • دو مرحلہ توثیق کی تبدیلیوں کے نوشتہ تک رسائی (oathauth-view-log)
  • دوسری ویکیوں پر صارف کے اختیارات میں ترمیم (userrights-interwiki)
  • تمام اختیارات میں ترمیم (userrights)

ارکان