ویکیمیڈیا تحریک
Appearance
Outdated translations are marked like this.
ویکیمیڈیا تحریک لوگوں، سرگرمیوں اور اقدار کا مجموعہ ہے جو ویکیمیڈیا سائٹس اور منصوبوں کے گرد گھومتے ہیں:
- افراد کی طرف سے مشترکہ اقدار کا مجموعہ (آزادی اظہار، ہر ایک کے لیے علم، کمیونٹی میں اشتراک، وغیرہ)؛
- منصوبوں (ویکیپیڈیا، ویکی لغت، ویکیمیڈیا العام، ویکی اخبار، ویکی اقتباس، وکی ڈیٹا، ویکی سفرنامہ، ویکی ماخذ، ویکی انواع، ویکی جامعہ، ویکی کتب، انکیوبیٹر...) کا مجموعہ؛
- سرگرمیوں (اجتماعات، کارگاہ، ویکی اکیڈمی وغیرہ) کا مجموعہ؛
- تنظیموں (ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن، ویکیمیڈیا فہرست وغیرہ کا مجموعہ نیز کچھ آزاد برقیات (بے ابواب افراد) اور اسی طرح کی سوچ رکھنے والی تنظیمیں۔
مشترکہ اقدار
- افراد کی طرف سے مشترکہ اقدار (آزادی اظہار، ہر ایک کے لیے علم، کمیونٹی میں اشتراک وغیرہ) کا مجموعہ؛
مشترکہ منصوبے
- ویکیمیڈیا منصوبوں کے ارد گرد سرگرمیوں کا مجموعہ:
ویکیمیڈیا تنظیمیں
- تنظیموں کا مجموعہ، نیز بعض آزاد برقیات (کسی بھی گروپ سے باہر کام کرنے والے افراد) اور اسی طرح کی سوچ رکھنے والی تنظیمیں:
ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
تجارتی علامت ویکیمیڈیا کا مالک ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن (ڈبلیو ایم ایف) ہے۔
- بورڈ (مجلس)
- عملہ
- مشاورتی مجلس
- ڈبلیو ایم ایف بورڈ کی طرف سے قائم کردہ آزاد کمیٹیاں
ویکیمیڈیا شراکت دار
عام طور پر، ویکیمیڈیا شراکت دار بھی ویکیمیڈیا تحریک کا حصہ ہو سکتے ہیں، یعنی ویکیمیڈیا مواد کے قارئین، عطیہ دہندگان، اسکول، GLAM ، ہم خیال ادارے، اور کمپنیاں، جو ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن یا دیگر ویکیمیڈیا تنظیموں کے ساتھ کام کرنے والی ہوں۔
مزید دیکھیے
- دی پوسٹ اور تِھریڈ فاؤنڈیشن-l میلنگ لسٹ پر، جس کا آغاز Anthere سے ہوا، جہاں اصطلاح اور تصور کا آغاز کیا گیا تھا۔
- ڈایناسور کی موسیقی کے مسائل (تقریباً 17:30)، Anthere کی تقریر ویکیمانیا 2008ء میں۔
- کام کی توسیع: کیا وکیمیڈیا 2020ء تک 300 ملین لوگوں کی تحریک بن سکتا ہے؟ (تقریباً 4 منٹ)، Eloquence کی تقریر ویکیمانیا 2009ء میں۔
- ویکیمیڈیا میلنگ لسٹ میں اصطلاح کا استعمال۔
- History and meaning of the term in an extended Facebook discussion
- تکمیلی منصوبے
- فرانسیسی ویکی کتب پر Le movement Wikimédia۔