ویکیپیڈیا کتب خانہ
ویکیپیڈیا کتب خانہ ویکیپیڈیا کو بہتر بنانے کے لیے صارفین کو قابل اعتماد ذرائع تک رسائی میں مدد دیتا ہے۔
ہم پیشہ ور افراد کے علم کے مجموعوں کو لوگوں سے شریک کرنے میں بھی مدد کرتے ہیں۔
عربی • بنگالی • کیٹالان • یونانی • انگریزی • ہسپانوی • فارسی • فینیش • فرانسیسی • ہندی • عبرانی • کردش • نارویجین • پولش • پُرتگالی • Simple English • سندھی • سویڈش • ترکی • یوکرینیائی • ویتنامی • یوروبا • چینی
کتب خانے کے متعلق
ویکیپیڈیا کتب خانہ ایک کھلا تحقیی مرکز ہے، جو کہ فعال ویکیپیڈیا صارفین کو ان کے کام میں مدد کے لئے اہم قابل اعتماد ذرائع تک رسائی حاصل کرنے کا ایک مقام ہے۔ ہمارا مقصد آزاد ماخذ تک رسائی کو آسان اور باہمی تعاون کو موثر بنانا ہے۔
ویکیپیڈیا کتب خانہ وکیمیڈیا فاؤنڈیشن کا عملے اور عالمی رضاکاروں کی ایک ٹیم چلاتی ہے۔ ہم ایک برادری منظم طفیلیہ ماڈل پر کام کرتے ہیں: ہم عالمی منصوبے کو منتظم کرتے ہیں لیکن ہر کمیونٹی کو مقامی ویکیپیڈیا منصوبوں میں ان کے اپنے کتب خانے قائم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔
رابطے میں رہیں
ای میل: wikipedialibrary
wikimedia.org •
ٹویٹر: @wikilibrary •
فیس بک: The Wikipedia Library •
فہرست برائے ڈاک:
irc: #wikipedia-library
ہمارے مقاصد
شراکت دار با معاوضہ مطبوعات، ڈیٹا بیسوں، جامعات، اور کتب خانوں تک مفت رسائی فراہم کرنا۔
سہولت ویکیپیڈیا صارفین کو ذرائع استعمال کرنے میں مدد فراہم کرنا۔
Build relationships among our community of editors, libraries, and librarians
Connect editors with their local library and freely accessible resources
Promote broader open access in publishing and research
کیا کرنا ہے
Database access: Arrange donations of free access to paywalled resources which editors can sign up for.
Book purchases: Help editors buy books that will help them do research.
Visiting scholars: Get editors university researcher staff status to access an entire online library collection.
Source sharing: Create resource sharing pages where editors can request a source from other editors.
Reference desk: Set up reference desks for editors to ask research questions and get help and answers.
Research literacy: Help readers and editors learn how to do research with and for Wikipedia.
Tools: Build tools that help editors do research and connect to sources.
آپ کیسے شامل ہو سکتے ہیں
Set up a local branch: We support your community to help build its own Wikipedia Library. Contact us!
Become a coordinator: Work on our team in account, partner, reference, metrics, communications, outreach, and technical support
Get your library involved: Explore our options for engaging as a library
Donor outreach: Contact publishers and potential donors. You can help.
Help us with tech projects: Help complete technical tools, tasks, and changes to improve research on Wikimedia projects.
Read the newsletter: Read about and stay up to date on our recent and ongoing activities.
” | میرا کتب خانہ جاگیر جتنا وسیع تھا۔ |
” |
— ولیم شیکسپیئر |
” | میں نے ہمیشہ تصور کیا کہ جنت ایک کتب خانے کی قسم ہو گی۔ |
” |
— جارج لوئی بورگیس |
” | لوگ کتب خانوں میں اپنی جانیں گوا سکتے ہیں۔ انہیں خبردار کیا جائے چاہئے۔ |
” |
— سال بیلو |
” | صرف ایک چیز کے بارے میں آپ کو مطلقانہ علم ہونا چاہیے، وہ ہے کتب کانے کا مقام۔ | ” |
— البرٹ آئنسٹائن |
“
|
تم ہزار قلعے تعمیر کرو، ہزار پناہ گاہیں، تب بھی تم کچھ نہیں، تم نے ایک کتب خانہ تعمیر کیا، تم سب کچھ ہو۔ |
”
|
— محمد مراد الدان. |