Jump to content

صفحہ اول

From Meta, a Wikimedia project coordination wiki
This page is a translated version of the page Main Page and the translation is 100% complete.

میٹا-ویکی

میٹا ویکی میں خوش آمدید؛ یہ اس عالمی برادری کی سائٹ ہے، جو ویکی میڈیا فاؤنڈیشن کے منصوبوں کی ہم آہنگی اور دستاویز سازی سے لے کر منصوبہ بندی اور تجزیہ تک، ہر قسم کی شےء کے لئے ہے۔

ویکی میڈیا کی دیگر ویکی، جیسے ویکی میڈیا آؤٹ ریچ وہ خصوصی منصوبے ہیں جن کی میٹا ویکی میں اپنی جڑیں ہیں۔ اس سے متعلق تبصرے ڈاک کی فہرستوں پہ (خصوصا ویکی میڈیا-ل پہ، اور اس کے کم ٹریفک والے متبادل موقع، ویکی میڈیا اعلان پہ،) آئی آر سی چینلوں پہ، مقامی ویکی میڈیا ابواب پہ، اور دیگر جگہوں پہ بھی کی جاتی ہے۔

حالیہ واقعات

اپريل 2026

January 1 – May 30: Discussions about the Wikimedia Foundation's annual plan for 2026–2027.
April 11: Wikimedia Café meetup at 14:00 UTC (Saturday in most time zones), focusing on the the 2026–2027 Wikimedia Foundation Annual Plan. Featured guests: Kelsi Stine-Rowe (senior manager, Movement Communications), and Sam Walton (senior product manager, Moderator Tools).

مئی 2026

May 1 – May 3: Wikimedia Hackathon 2026 in Milan, Italy
May 4: All editions of Wikinews will close and become permanently read-only on 2026-05-04. See the announcement here.
May 15 – May 17: ESEAP Conference 2026 in Kaohsiung, Taiwan

جولائی 2026

July 21 – July 25: Wikimania 2026 in Paris, France
برادری اور گفتگو
ویکیمیڈیا تنظیم، میٹا‌ ویکی، اور اس کے خواہر منصوبے
ویکیمیڈیا تنظیم ایک بڑی غیر منافع بخش تنظیم ہے جو ڈومین ناموں، لوگو اور ویکیمیڈیا منصوبوں اور میڈیاویکی کے ٹریڈ مارک کے ساتھ ویکیمیڈیا سرورز کی مالک ہے۔ میٹا ویکی مختلف ویکیمیڈیا ویکیوں کے لیے ہم آہنگی ویکی ہے۔