مومنٹ چارٹر/متن

From Meta, a Wikimedia project coordination wiki
This page is a translated version of the page Movement Charter/Content and the translation is 46% complete.
Outdated translations are marked like this.

یہ صفحہ مومنٹ چارٹر کے مسودے کے بعض متن کو نمایاں کرتا ہے۔ یہ مواد اس وقت تک بدلتا رہے گا جب تک کہ موومنٹ چارٹر کی توثیق نہیں ہو جاتی، جو 2024ء میں متوقع ہے۔

Current drafts

These drafts are shared on 2 April, 2024.

Supplementary documents

Explanatory videos

Historical

This section contain a preliminary narrative of how the charter content is to be developed, from the Movement Charter Drafting Committee as of May 2022.

Extended content

چارٹر متن بیانیہ

مومنٹ چارٹر کے دیباچے میں اقدار کا بیان موجود ہے ہے جس میں فصیح و بلیغ انداز میں ان تمام چیزوں کا خلاصہ کیا گیا ہے جو ہمیں وسیع تر اصطلاحات میں عزیز ہیں۔

قابل عمل چیزیں جو حقیقی حکمت عملیوں پر زور دیتے ہیں ہیں ممکنہ خیالات کی ایک وسیع رینج سے تیار کیے جا سکتے ہیں اور انہیں تین زمروں یا حصوں میں : نظم و نسق، وسائل اور برادری کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔ ان کو بنیادی مشینری کے طور پر بھی تصور کیا جا سکتا ہے جو (1) سیاسی، (2) معاشی اور (3) سماجی/معلوماتی اقالیم میں کردار ادا کرتے ہیں اور یہ ایک بہت ہی فعال طریقہ ہے۔ حکمتِ عملی پر براہ راست اثر ڈالنے والے تمام ممکنہ خیالات اور تجاویز کو بشمول پچھلے مراحل کی تجاویز اور برادریوں کی جانب سے نئی تجاویز کے ان میں سے کسی ایک زمرے میں ترتیب دیا جائے گا۔

ہر ایک زمرہ یا حصہ ایم۔سی۔ڈی۔سی کی طرف سے پچھلے مراحل سے حاصل شدہ بہترین اور وسیع خیالات کے ساتھ ساتھ ایم۔سی۔ڈی۔سی کے اپنے مباحث کے ساتھ سیڈ کیا جائے گا۔ میٹا۔ویکی متن کے زمرے کے ذیلی صفحہ پر اور دوسرے پلیٹ فارمز کے ذریعے نظرثانی، وضاحت اور نئی تجاویز کی گنجائش موجود ہو گی جنہیں کراس۔پوسٹ کیا جائے گا۔

جائزہ

جون 2022 میں اپنی مواجہتی ملاقات کے بعد، ایم سی ڈی سی نے موومنٹ چارٹر کے کسی نہ کسی خاکے یا "مشتملات کے جدول" پر اتفاق کیا۔ متفقہ خاکہ درج ذیل ہے:

مومنٹ چارٹر کے بیانیے کے "برادری" علاقے کا مسوداتی تصور (برادری کی جون 2022ء میں ذاتی ملاقات).
باب متن کی تعریف
دیباچہ چارٹر کی تعریف اور اس کا مقصد
اصول اور ضوابط پوری تحریک کے لیے بنیادی اقدار اور تعاون کے اصول۔
تعرفات چارٹر میں بیان کردہ کلیدی تصورات کی تعریف۔
عالمی کونسل مستقبل کے لیے اہم عالمی انتظامی ادارے کے طور پر عالمی کونسل کی تعریف ۔ یہ سیکشن تحریک کی حکمت عملی کی تجاویز میں عالمی کونسل کے کردار کی تعریف کی توسیع کرے گا ۔ یہ عالمی کونسل کے قیام کے عمل کا خاکہ بھی پیش کر سکتا ہے۔
مراکز تعریف، مقصد، ترتیب دینے کا عمل، حکمرانی کے معیارات، رکنیت کی تشکیل، ذمہ داریاں، تحفظات، اور دیگر تحریکی اداروں سے ویکیمیڈیا مرکزوں کا تعلق۔
کردار اور ذمہ داریاں تحریکی اداروں کے کردار اور ذمہ داریوں کی تعریف۔ اس میں ممکنہ طور پر بورڈ آف ٹرسٹیز، ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن، ملحقہ اداروں اور برادریوں وغیرہ جیسے اداروں کے کردار کے بارے میں تعریفیں شامل ہیں۔
ترامیم اور نفاذ چارٹر میں ترمیم اور نفاذ کے عمل کی تعریف۔ یہ بیان کرتا ہے کہ مومنٹ چارٹر کی پہلی توثیق کے بعد اس میں تبدیلیاں کیسے کی جاتی ہیں۔ اس میں اس امر کی بھی وضاحت ہے کہ مومنٹ چارٹر میں جن تبدیلیوں کا تصور کیا گیا ہے ان کو عملی طور پر ویکیمیڈیا تحریک میں کیسے لاگو اور نافذ کیا جائے گا۔
لغت مومنٹ چارٹر کے ہر باب میں استعمال ہونے والی کلیدی اصطلاحات کی تعریفات اور کلیدی متن کا تفصیلی خاکہ۔