Wikimedia Foundation elections/2021/Translation/ur

From Meta, a Wikimedia project coordination wiki
This page is a translated version of the page Wikimedia Foundation elections/2021/Translation and the translation is 100% complete.

The election ended 31 اگست 2021. No more votes will be accepted.
The results were announced on 7 ستمبر 2021. Please consider submitting any feedback regarding the 2021 election on the elections' post analysis page.

2021ء بورڈ انتخابات
صفحہ اول
امیدوار
رائے دہی کی معلومات
واحد قابل تبادلہ رائے دہی
نتائج
بحث
عمومی سوالات
سوالات
تنظیم
ترجمہ
دستاویزات
This box: view · talk · edit

یہ صفحہ 2021ء کے بورڈ انتخابات کے صفحات کے ترجمہ کو مربوط کرتا ہے۔انتخابی کمیٹی اپنی پوری کوشش کرے گی کہ ان کے انفرادی کام کا بوجھ کم کرنے کے لیے بہت سے مترجم تلاش کیے جائیں۔ اگر آپ کو ترجمہ کے بارے میں کوئی پریشانی یا سوالات ہیں تو براہ کرم Talk: Wikimedia Foundation Elections/2021/Translation پر ایک پیغام چھوڑیں۔

رہنمائے رائے دہی

امیدواروں سے متعلق مزید جان لیں

اس انتخاب کے نتیجے میں چار امیدوار وکی میڈیا فاؤنڈیشن بورڈ آف ٹرسٹیز کے لیے منتخب ہوں گے۔

  • اس انتخاب میں واحد تبادلۂ رائے طریقہ کار ("STV"/سنگل ٹرانسفر ایبل ووٹنگ) استعمال کیا جا رہا ہے۔
  • صفحہ رائے دہی پر ڈراپ ڈاؤن باکسز کی ترتیب ہے۔ صفحے کے اوپری حصے سے شروع کرتے ہوئے، امیدواروں کو ترجیح کے لحاظ سے منتخب کریں، مثال کے طور پر "ترجیح 1" (انتہائی ترجیحی) سے "ترجیح 19" (کم از کم ترجیح) تک۔
  • آپ کو ہر امیدوار کے لیے رائے دہی کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ کسی بھی وقت امیدواروں کی درجہ بندی روک سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر، آپ محض ایک، دو امیدواروں کو، یا چار امیدواروں کو، یا تمام امیدواروں کو درجہ بند کر سکتے ہیں۔
  • دو امیدواروں کے درمیان میں آپ کوئی نمبر نہيں چھوڑ سکتے، آپ کو خانوں کی ترتیب کو ملحوظ رکھتے ہوئے درجہ بندی کرنی ہے۔ دو نمبروں کے درمیاں میں کوئی نمبر چھوڑنے سے یہ رائے دہی کا عمل پورا نہیں ہو پائے گا۔ مثال کے طور پر:
    ترجیح ایک: شاہین۔
    ترجیح دو: خانہ خالی چھوڑ دیا۔
    ترجیح تین: بلی۔
  • اس کی اجازت نہیں، ترجیح نمبر تین کا اندراج نہیں ہو سکے گا، اگر ترجیح نمبر دو کو خالی چھوڑا گیا تو۔
  • آپ ایک ہی امیدوار کو کئی بار درجہ بندی میں جگہ نہیں دے سکتے۔ ایک ہی امیدوار کو کئی بار درجہ بند کرنے سے غلط ہو جائے گا۔ مثال کے طور پر:
    ترجیح ایک: شاہین۔
    ترجیح دو: شاہین۔
    ترجیح تین: بلی۔
  • اس کی اجازت نہیں۔ شاہین کو دو بار شمال نہیں کیا جا سکتا۔
  • آپ کو رائے دہی کے دوران میں اپنی رائے تبدیل کرنے کی اجازت ہے۔ یہ آپ کی پچھلی رائے دہی کو ختم کر کے نئی کو شامل کر دے گی۔ آپ رائے دہی کے دورانم یں جتنی بار چاہیں رائے تبدیل کر سکتے ہیں۔

Backup

اس رائے دہی میں رائے دہندگی کے طریقہ کار کے بارے میں ہدایات کے لیے، یہاں کلک کریں.

Candidate names

  • ایڈم وائٹ
  • وینکئوس سقیرا
  • ایلیانے ڈومینک یو
  • وکٹوریہ دوروننا
  • ڈریسز جیمیلناک
  • لیونل سچیپمانس
  • ردا کربوچھ
  • روسے سٹیفنسوں-گڈنائیٹ
  • مائیک پیل
  • لورینزو لوسا
  • راوی موہنتے
  • اشوان بیندور
  • پاون سنتوش سرامپدی
  • روی شنکر ایّکنو
  • فرح جیک مستکلم
  • گیرارڈ میجسن
  • ڈوگلس ایان اسکاٹ
  • پسکلے کمس-والٹر
  • ایوان مرتینیز

Other material

  • title: ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن بورڈ آف ٹرسٹیز انتخابات 2021ء
  • jumptext: رائے دہی مرکزی ویکی پر لی جائے گی۔ براہ کرم تبدیلی صفحہ کے لیے نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں۔
  • returntext: ویکی میڈیا فاؤنڈیشن انتخابات 2021ء پورٹل۔
  • unqualifiederror: ہم معذرت خواہ ہیں، لیکن آپ رائے دہندگان کی اہلیتی فہرست میں شامل نہیں ہیں۔ رائے دہندگان کی اہلیت اور اگر آپ اہل ہیں تو کیسے خود کو رائے دہندگان کی فہرست میں شامل کرا سکتے ہیں یل جاننے کے لیے براہ کرم آپ رائے دہندگان کی معاونت صفحہ ملاحظہ کریں۔
  • board elections title: وکیمیڈیا فاؤنڈیشن بورڈ کے انتخابات 2021ء
  • candidates: بورڈ کے امیدواران