مقصد

From Meta, a Wikimedia project coordination wiki
This page is a translated version of the page Mission and the translation is 83% complete.
Outdated translations are marked like this.

[Special:MyLanguage/Wikimedia Foundation| مؤسسہ وکی وسیط]] کا مقصدی بیان ہماری اصل کاروائیاں اور مقاصد ، ہمارے منصوبہ جات کا دائرہ کار، اور بنیادی قدر کی وضاحت کرتا ہے. اس کے برعکس یہ جملہ بصارت پر کھڑا ہے۔ ہمارے جملہ منصوبہ جات، ایسی تفصیلات ہیں جو مختصر بصارت جو اپریل 2007 کی کمیٹی قرارداد کی طرف سے مضامین شامل اور منظور شدہ ہیں، وہ یہ ہیں:

مؤسسہ وکی وسیط کا مقصد پوری دنیا سے لوگوں کو اکھٹا کرنا اور بااختیار بنانا ہے تاکہ مفت اجازت نامہ کی روشنی میں تعلیمی روابط کو اکھٹا کر سکیں اور ترقی دے سکیں یا عوامی ساحہ مؤثر طریقہ سے عالمی سطح پر پھیلائیں۔

ابوابِ جالکار کیساتھ اشتراک میں مؤسسہ وکی وسیط کا مقصد بنیادی ڈھانچہ اور منظم نظام فراہم کرنا جو متعدد اللغات میں وکی منصوبہ جات اور دیگر کوششوں کو ترقی دے سکیں اور امداد کر سکیں جس سے اس مصلحت کی خدمت ہو سکے۔ مؤسسہ اپنے مفت قیمت کے جالبین پر دستیاب منصوبہ جات کو استعمال میں لائی جانے والی معلومات میں تبدیل کرے گی، جو ایک دائمی عمل ہے۔

بیان کی محاروں کو تبدیل کرنے کی تجویز مقصد/غیر مستحکم میں بدل دیا جائے گا اور تجویز پر کم از کم سالانہ بنیادوں پر نظر ثانی کی جائے گی۔

اور ہمارے قوانین, بصارت, اور اقدار کو بھی دیکھیں.