آفاقی زبانِ طرز عمل/ نفاذِ قوانین/راۓ دہی/تراجم
Appearance
This page coordinates translation of the 2023 Universal Code of Conduct Enforcement Guidelines Ratification poll question.
ترجمہ کرنے میں مدد کرنا چاہتے ہیں؟ رہ جانے والے پیغامات کا ترجمہ کریں.
راۓ دیں
جی ہاں
جی نہیں
سوال
کیا آپ مجوزہ رہنما خطوط کی بنیاد پر آفاقی زبانِ طرز عمل کے نفاذ کی حمایت کرتے ہیں؟
یہ راۓ دہی آفاقی زبانِ طرز عمل کے نفاذ کے رہنما خطوط کی توثیق کے عمل کا جزء ہے۔ اپنی راۓ نیچے جمع کروائیں۔ مزید معلومات کے لیے، میٹا-ویکی پر ووٹر کی مدد کے صفحہ سے رجوع کریں۔
براہ کرم انتخاب کریں ہاں یا نہ کا، ہاں یا نہ کا انتخاب نہ کرنا حتمی شمار میں شامل نہیں کیا جائیگا
اگر آپ کو طرزِ عمل قوانین میں شبہ ہے، تو براہِ کرم اپنی راۓ یا آراء کی رہنمائی فرمائیں۔ آراء عوامی طود پر شائع کی جائیں بی۔ براہِ کرم ذاتی معلومات آراء میں شامل نہ کریں۔ آپ کا شکریہ۔
Other material
- title: آفاقی زبانِ طرز عمل کے نفاذ کے رہنما خطوط کی توثیق
- jumptext: راۓ دہی مرکزی ویکی پر کی جائے گی۔ منتقل کیے جانے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ جب آپ ووٹ دیتے ہیں تو آپ کے IP ایڈریس اور صارف ایجنٹ سمیت کچھ معلومات اکٹھی کی جائیں گی تاکہ جانچ کرنے والوں کو راۓ دینے والوں کی دیانت داری کو یقینی بنانے کی اجازت دی جا سکے۔ یہ معلومات انتخابات کے اختتام کے 90 دنوں بعد حذف کر دی جائیں گی اور یہ صرف جانچ کرنے والوں اور عملے کے انتخابی مشیروں کو دکھائی دیں گی۔
- returntext: تجویز آفاقی زبانِ طرز عمل
- unqualifiederror: ہم معذرت خواہ ہیں، لیکن آپ رائے دہندگان کی اہلیتی فہرست میں شامل نہیں ہیں۔ رائے دہندگان کی اہلیت اور اگر رائے دہندگان کی معاونت راۓ دہندگی کی اہلیت کی معلومات کے لۓ اور اگر آپ اہل ہیں تو راۓ دہندگان کی فہرست میں شمولیت کے جاننے کے لۓ صفحہ ملاحظہ کریں۔